جنرل نیوز
محبوب نگر میں جلسہ یوم البدر کا آج انعقاد

محبوب نگر ۔ معاون امیر مقامی جماعت اسلامی ہند محبوب نگر عبد القوی عاقل کی اطلاع کے بموجب بتاریخ 6 مارچ بروز جمعہ بعد نماز عصر بمقام مسجد منیر ، گورنمنٹ ہاسپٹل روڈ محبوبنگر پر انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔اس جلسہ سے پروفیسر عبدالمجید صاحب حیدرآباد مخاطب کرینگے۔ امیر مقامی نے عامتہ المسلمین سے خصوصاً معززین شہر سے شرکت کی گزارش کی ہے۔


