جنرل نیوز

جگتیال ضلع اسٹاف رپورٹر روزنامہ اعتماد فضل بیگ کی رہائش گاہ پر افطار پارٹی – رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار کی شرکت

جگتیال رکن اسمبلی ڈاکٹر یم سنجے کمار نے آج جگتیال ضلع اسٹاف رپورٹر روزنامہ اعتماد فضل بیگ کی رہائش گاہ پر منعقدہ افطار پارٹی میں شرکت کی ۔اس موقع پر فضل بیگ نے رکن اسمبلی ڈاکٹر یم سنجے کمار اور ہری چرن راو کی شالپوشی کی ۔ محمد شعیب الحق طالب نے رکن اسمبلی ڈاکٹر یم سنجے کمار و دیگر کو رمضان المبارک کی فضیلت کے تعلق سے کتابچہ دیا اور رکن اسمبلی ڈاکٹر یم سنجے کمار نے تمام کو رمضان کی مبارکباد پیش کی ۔ اس موقع پر محمد شعیب الحق طالب امیر مقامی جماعت اسلامی ہند جگتیال ۔ ہری چرن راو ۔ دامودھر راو ۔ زبیر ۔ نوید ۔و دیگر موجود تھے

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button