جنرل نیوز
محمد قاسم پٹیل ، ایڈیٹر پرگتی ایکسپریس کا انتقال پُر ملال

حیدرآباد ۔سینیئر صحافی و ایڈیٹر پرگتی ایکسپریس جناب محمد قاسم پٹیل ولد محمد نُور پٹیل مرحوم کا آج بروز منگل بعد مغرب نمس ہسپتال میں مختصر سی علالت کے باعث انتقال ہوگیا
مرحوم کی قیامگاہ واقع کنگ کوٹھی پر مرحوم کے دیدار کے بعد ازاں اُنکے آبائی گاؤں چنگی پلی، نیانکل منڈل ظہیر آباد تعلقہ میں نمازِ جنازہ اور تدفین عمل میں آئیگی
مزید تفصیلات کے لئے 9704199913،،9908651823 پر ربط پیدا کیا جاسکتاہے ۔



