جنرل نیوز

بی آر ایس پارٹی مسلم قائدین کریم نگر کی جانب سے چنتہ کنٹہ، صالح نگر عید گاہ میدان میں نماز عیدالفطر کی تیاریوں و انتظامات کا جائزہ

کریم نگر 15 / مارچ رکن اسمبلی کریمنگر گنگولہ کملاکر کی ہدایت پر بی۔ار۔ایس۔پارٹی۔مسلم قائدین پر مشتمل ایک وفد نے آج کریمنگر شہر میں واقع چنتہ کنٹہ، صالح نگر عیدگاہ میدان کا دورہ کرتے ہوے

 

صاف و صفائ اور دیگر انتظامات۔ کا مکمل جائیزہ لیا۔اس وفد میں بی۔ار۔ایس۔پارٹی مسلم قائدین محمد جمیل احمد ایڈوکیٹ، سید عرفان الحق،عقیل احمد،کارپوریٹرس علی با،شیخ یوسف،اشتیاق احمد عرف جمو بھائ نمایندہ کارپوریٹر

 

, میر شوکت علی صدر اقلیتی سیل بی۔ار۔ایس پارٹی۔و دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button