انٹر نیشنل

حرم مکی۔مطاف کے ایک حصہ کی خوبصورت ترین تصویر

ماہ رمضان مین مطاف کے سحن کے ایک حصہ کی منفرد انداز لی گئی تصویر جو ظہر کی نماز کے وقت ایکسپوز گئی۔

 

سعودی خبر رساں ایجنسی “ایس پی اے” کی جاری اس تصویر کو دیکھ کر لگ رہاہے کہ جیسے سحنِ مطاف میں برف کی چادر بچھی ہو۔ مطاف کا یہ حصہ مقامِ ابراھیم کا کی اطراف کا حصہ ہے۔ اس خوبصورت تصویر کے لیے فوٹو گرافر کے تصوّر اور فنِ مصوّری کو سلام۔

 

واضح رہے کہ کچھ عرصہ سے سحن مطاف میں صرف ان ہی زائرین کو داخل ہونے کی اجازت ہوتی ہے جو احرام میں ہوتے ہیں۔ باقی افراد کو مطاف سے قبل کے زمینی حصہ یا اوپر والی منزلوں میں نماز ادا کرنی پڑھتی ہے۔

(مرسل کے این واصف، ریاض)

متعلقہ خبریں

Back to top button