جنرل نیوز

اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کے ہاتھوں بین الاقوامی شاعر افضل منگلوری کو اردو ادب کا اعلی ترین ایوارڈ 

دہرادون 30 مارچ (ای میل) مکھ سواک سدھن ( چیف منسٹر ہاؤس) دہرادون میں اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کے ہاتھوں بین الاقوامی شاعر و اتراکھنڈ اردو اکادمی کے سابق نائب صدر افضل منگلوری کو ریاست کا سب سے بڑا اردو ادب کا انعام ” اتراکھنڈ گورو سممان، عنوان چشتی ایوارڈ 2025 ” سے نوازا گیا ۔

 

منگلوری کی اردو ادب میں طویل مدتی ادبی خدمات کے صلے میں ایک لکھ اکیاون ہزار روپے کا چیک ، شال ، ایوارڈ ، اور توصیف نامے پیش کر کے ان کا اعزاز کیا وزیراعلیٰ پشکار سنگھ دھامی نے افضل منگلوری کی ادبی و سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کو اتراکھنڈ کا اردو کا نمائندہ شاعر بتایا ۔ اس موقع پر اتراکھنڈ سرکار کے سماجی بہبود اقلیتی امور اوبہبو و بھاشا کے وزیر خزان داس ، سے لیکن اس نے

 

روڈ دینا ہیلتھ منسٹر سوبھ ادنیال ، ودھایک سویتا کپور وغیرہ موجود رہے ۔ پروگرام کا سچالن کرتے ہوئے جرنلسٹ سشیل اپدھیای نے کیا ۔ ڈائریکٹر بھاشا مایاوتی ڈکرال نے کہا کہ افضل منگلوری نے وطن عزیز میں اتراکھنڈ کا نام روشن کیا ہے اور ان کی ہر ودھا میں آٹھ کتابیں آچکی ہیں ۔ دیگر بھاشاوں میں اتراکھنڈ گورو سممان 2025 پانے والے ادیبوں میں ڈاکٹر جیتن ٹھاکر ، ڈاکٹر بدھ ناتھ مشر ، ڈاکٹر یشونت کٹوچ ، شیام سنگھ کٹیلا ، ڈاکٹر پریتم سنگھ ، کیسر سنگھ رائے ، ڈاکٹر دیا بھٹ ، پرو ڈینیش چمولا شیلیش

 

بھوپندر بشٹ ، سدھا جوگران ، دیوا بھٹ ، تارا پاٹھک ، شیشپال گوسائی ، نیرج پنت ، ہیمنت بشٹ ، انیل کرکی ، راجندر ڈھیلا ، گجندر نوٹیال ، سچن چوہان وغیرہ کے نام بھی منسوب ہیں-

متعلقہ خبریں

Back to top button