محمد کلیم الدین عقیل اسپیشل اردو آفیسر کی والدہ محترمہ کا انتقال

محمد کلیم الدین عقیل اسپیشل اردو آفیسر کی والدہ محترمہ کا انتقال
کورٹلہ شہر کے محلے ڈاک بنگلہ سے تعلق رکھنے والے *مرحوم جناب محمد نظام الدین صاحب*( موظف محکمہ پولیس) کی اہلیہ *محترمہ رفیعہ بیگم صاحبہ* کا آج مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے۔ مرحومہ جناب *محمد فصیح الدین شکیل* ہندی پنڈت, *محمد یوسف الدین* ویجیٹیبل ڈیلر, *محمد رضی الدین* ھدا ٹریڈرس، *محمد نجیب الدین* این ار ائی, *محمد سلیم الدین* اسکول اسسٹنٹ، *محمد کلیم الدین عقیل* اردو اسپیشل آفیسر (سپرٹنڈنٹ) کلیکٹریٹ منچریال, *محمد عبدالرحیم* ہیڈ ماسٹر نو نہال ہائی سکول کورٹلہ, *محمد شفیع الدین* ویجیٹیبل مرچنٹ و موزن مسجد عثمان کورٹلہ کی والدہ محترمہ ہیں۔
نماز جنازہ انشاءاللہ آج 5/اپریل بروز اتوار شب بعد نماز عشاء عیدگاہ مسجد ڈاگ بنگلہ میں ادا کی جائے گی۔ *جناب محمد نعیم الدین* ناظم ضلع، *شیخ حبیب قادری* صدر اہلسنت والجماعت، *محمد الیاس خان* امیر مقامی، *شیخ کبیر احمد* امیر جمعیت اہلحدیث کورٹلہ، *محمد عبدالاسرار* صدر عیدگاہ کمیٹی کورٹلہ، *محمد عبدالرفیع* صدر مجلس کورٹلہ، *عبدالواجد* معتمد مجلس، *عبدالواجد* موظف پرنسپل، *مرزا فضل بیگ* اسٹاف رپورٹر، *محمد انور صدیقی* صدر میناریٹی رپورٹرس ویلفیئر اسوسی یشن کورٹلہ،*جناب محمد چاند پاشاہ* سینیئر جرنلسٹ و صدر مسلم ویلفیر سنگھم کورٹلہ،۔ *محمد شاھد الاحد* نائب صدرنشین بلدیہ کورٹلہ، *محمد عبدالوسیم* کونسلر وارڈ نمبر 32، *محمد نعیم الدین* نائب صدر کانگریس پارٹی، *محمد محسن* کونسلر وارڈ 19, *عبدالحفیظ بابا* کونسلر رحمت پورہ 14، *عبدالرحیم* کونسلر وارڈ 18, *عبدالواصد* نمائندہ کونسلر وارڈ نمبر 2, محمد رضوان پاشاہ نمائندہ کونسلر وارڈ 21 *لکشمی نارائنا* کونسلر وارڈ 20, عبدالرحیم خادم اول کمیٹی عیدگاہ مسجد کورٹلہ، عبدالوحید رکن کمیٹی،محمد فصیح الدین صدیقی بی۔آر۔یس قائد، محمد ذین الدین ریئل اسٹیٹ تاجر، عبدالرحیم موظف سب انسپکٹر پولیس، محمد کریم الدین نواب تاجر، عبدالحفیظ عرفان امیر مسجد خالد بن ولید، عبدالطیف موظف ہیڈ ماسٹر، محمد عقیل احمد
ٹیچر، محمد شبیر احمد ، عبدالحمید موظف ٹیچر، عبدالغفور ولیج سیکرٹری کتھلاپور، عبد العظیم ہیڈ ماسٹر، صفاء گروپ *شیخ احمد* تاجر, محمد فضل اکرم تاجر ریئل اسٹیٹ، محمد فصیح الدین اسکول اسسٹنٹ، عبدالماجد لکچرار، سید ذبیر سینئر آڈیٹر، عبد البصیر گیلکسی ڈیجیٹل گلاس ورکس، نے اپنی جانب سے اظہار تعزیت کی اور افراد خاندان کو پرسہ۔مزید تفصیلات کیلئے محمد کلیم الدین عقیل ( 8555841417 )، محمد عبدالرحیم (7396746272 ) پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔



