جنرل نیوز

بابو جگجیون رام کی یوم پیدائش پر بنڈی سنجے کا خراج عقیدت

کریم نگر۔۔۔۔۔۔۔مرکزی مملکتی وزیر داخلہ بنڈی سنجے نے شہر کریمنگر میں واقع جگجیون رام چوراہ پہنچکر آنجہانی ڈاکٹر بابو جگجیون رام کے مجسمہ پر پھول مالایئں چڑھاکر انھیں بھرپور خراج عقیدت پیش کیا۔اور کہا کہ آنجہانی ایک قداور قایئد اور مرد مجاہد تھے۔آنجہانی نے قوم کی بہتر آبشار میں خدمات انجام دی۔ان کی قومی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ان کے ہمراہ بی۔جے۔پی۔کے قائدین بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button