تلنگانہ

تلنگانہ میں گرمی کی شدت۔ کچھ اضلاع کیلئے ایلو اور آرینج الرٹ جاری

حیدرآباد: تلنگانہ میں گرمی کی شدت دیکھی جارہی ہے۔ صبح 10 بجے سے سورج کی شدت بڑھ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ریاست میں درجہ حرارت مزید 3 ڈگری سینٹی گریڈ

 

تک بڑھ سکتا ہے۔ جمعرات کو کھمم، محبوب نگر اضلاع کے لیے آرینج الرٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ باقی تمام اضلاع کے لیے ایلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button