جنرل نیوز

شادی

حیدرآباد: محمد مبشر محی الدین بی بی اے ( ایل ایل بی) کی شادی جناب محمد تبریز الدین صاحب کی دختر کے ساتھ 10 اپریل کو

 

راج محل فنکشن ہال ایر پورٹ روڈ حیدرآباد میں انجام پائی۔تقریب نکاح میں میر محتشم علی خان بین القوامی باڈی بلڈر،حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائرکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس، محمد نظام الدین، محمد فواد علی، محمد فہیم الدین، محمد عبدلباسط، محمد امتیاز،

 

محمد معاذ اور بلال محی الدین کے علاوہ دوست احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button