ایجوکیشن

ایم‌ ایس کی طالبہ حفصہ بیگم نے 997 نمبرات کے ساتھ ریاستی سطح پر ٹاپر کا اعزاز حاصل کر لیا

حیدرآباد ۔‌انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 میں ایک نمایاں کامیابی سامنے آئی ہے

 

جہاں ایم ایس کی ایک طالبہ حفصہ بیگم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریاستی‌سطح پر ٹاپر کا مقام حاصل کیا ہے۔

 

حفصہ بیگم نے 1000 میں سے 997 نمبرات حاصل کر کے غیر معمولی تعلیمی صلاحیت کا ثبوت دیا ہے۔ اس شاندار کامیابی پر تعلیمی ادارے اور اساتذہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔

 

 

 

 

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button