جنرل نیوز
سعودی عرب میں انتقال

حیدرآباد ۔مفتی محمد ندیم علی قاسمی امام وخطیب مسجد محمدیہ آدرش نگر ومعلم جامعہ عاٸشہ صدیقہ للبنات نرمل کے مطابق
انتہایء افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب محمد احسن لطیف ساکن نرمل متوطن نرساپور ضلع نرمل کا کل بروزِ اتوار مدینہ منورہ میں قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔
جنت البقیع میں تدفین کی کوشش کی جارہی ہے پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور ایک لڑکی ہے۔



