نیشنل

ڈاکٹر منوری بیگم نے قومی اقلیتی کمیشن کے نائب صدرنشین کے عہدے کاجائزہ لیا

دہلی 20جولائی (پریس نوٹ) محترمہ ڈاکٹر منوری بیگم نے آج قومی اقلیتی کمیشن کے نائب صدرنشین کے عہدے کاجائزہ لیا۔

 

دہلی میں واقع قومی اقلیتی کمیشن کے دفترمیں اپنی نئی ذمہ داریوں کو سنبھالا۔ یادرہے کہ ڈاکٹرمنوری بیگم کو گزشتہ مارچ قومی اقلیتی کمیشن کارکن نامزد کیاگیاتھا۔ ڈاکٹر منوری بیگم اس سے

 

قبل سنٹرل وقف بورڈ، مرکزی حج کمیٹی، قومی کونسل برائے فروغ اردو میں نمایاں خدمات انجام دے چکی ہیں۔۔

متعلقہ خبریں

Back to top button