جنرل نیوز

صباء فاطمہ نے ناظرہ قرآن مجید مکمل کر لیا

حیدرآباد ۔ 23 جولائی (راست ) اللہ رب العزت کے بے پناہ احسان اور فضل و کرم کے طفیل نو نہال صباء فاطمہ نے صرف 9 سال کی عمر میں ناظرہ قرآن مجید کی تکمیل کرنے کی توفیق عطا فرمائی۔ جناب محمد مقصود احمد کی دختر اور جناب محمد یوسف الدین کی پوتی مدرسہ حضرت ابو رضا و کوچنگ سنٹر برائے طالبات شکر گنج میں زیر تعلیم ہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button