تلنگانہ

ٹی آر ایس نے گریجویٹ ایم ایل سی نشست کیلئے امیدوار کے نام کا کیا اعلان

حیدرآباد: تلنگانہ رکشنا سینا نے ورنگل-کھمم-نلگنڈہ گریجویٹ ایم ایل سی کی نشست کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔

 

پارٹی کی صدر کویتا نے بتایا کہ تلنگانہ تحریک کے کارکن ڈاکٹر نلاماسا سری کانت گوڑ کو اس نشست کے لیے امیدوار منتخب کیا گیا ہے۔

 

دوسری جانب انہوں نے بتایا کہ اس نشست کے انتخابی امور میں تال میل کے لیے سید اسماعیل کو اسٹیٹ پارٹی آبزرور (ریاستی پارٹی مبصر) مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button