مضامین

خبر پہ شوشہ۔ہر شہری منصف بنے مگر صحافی نہیں!!! 

کے این واصف

چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس سوریا کانت کا ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس میں انھوں نے کہا کہ اگر ہر شہری صحافی ہوجائے تو مسئلہ پیدا ہوجائے گا۔

 

چیف جسٹس نے پچھلے ہفتہ CJP کے احتجاج کے دوران دہلی پولیس کی جانب سے صحافیوں پر ہوئے ظلم اور تشدد کے واقعات پر میڈیا میں اٹھی آواز کے ردعمل کے طور پر یہ بیان دیا تھا۔

 

ایسے میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہر شہری قانون کا محافظ اور منصف بن کر صرف شک کی بنیاد پر کسی کو بھی ملز م ٹھہرا دے اور ماب لنچنگ کے ذریعہ برسرے موقع فیصلہ صادر کرتے ہوئے سزائے موت دے دیں تو کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوتا؟۔

 

اس صورتحال میں عوام کا یہ کہنا ہے کہ یعنی ہر شہری منصف بنے قاتل بنے مسئلہ نہیں صحافی بنے تو مسئلہ پیدا ہوجائے گا؟۔

متعلقہ خبریں

Back to top button