تلنگانہ

ریونت ریڈی کی کوڑنگل سے شاندرا کامیابی

حیدرآباد: کانگریس پارٹی کے ریاستی صدرریونت ریڈی حلقہ اسمبلی کوڑنگل سے جیت گئے۔ انھوں نے بی آرایس امیدوار پٹنم نریندرریڈی کے خلاف شاندرا کامیابی حاصل کی۔ ریونت ریڈی نے 32 ہزار800 سے زائد ووٹوں سے جیت درج کی ہے۔ دوسری جانب کاماریڈی میں بھی وہ کے سی آر کو سخت مقابلہ دے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button