تلنگانہ

جگتیال ضلع میں پانچ سالہ لڑکی کی ڈینگو بخار سے موت

جگتیال _ جگتیال ضلع میں ڈینگو بخار سے 5 سالہ لڑکی کی موت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ جگتیال ضلع کے رائیکل منڈل کے راموجی پیٹ گاوں سے تعلق رکھنے والے جگن کی پانچ سالہ بیٹی جنویتا گزشتہ چند دنوں سے شدید بخار میں مبتلا تھی طبی معائنے کروانے پر ڈینگو سے متاثر ہونے کا پتہ چلا۔ اور آج دوران علاج فوت ہوگئی

متعلقہ خبریں

Back to top button