تلنگانہ

حیدرآباد میں 2 پولیس انسپکٹرس معطل

حیدرآباد۔‌سائبر آباد کمشنریٹ کے دو انسپکٹرس کو معطل کردیا گیا۔

 

آپسی جھگڑے کے معاملہ میں شوہر کو پولیس اسٹیشن طلب کرتے ہوئے زدوکوب کرنے کے الزام میں کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر وینکٹ کو معطل کیا گیا۔ کمشنر پولیس اویناش موہنتی نے انسپکٹر کو معطل کر دیا ۔

 

اسی طرح ایک اور معاملہ میں فرائض کی انجام دہی میں لا پرواہی برتنے کے الزامات کا سامنا کرنے والے ایرپورٹ پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر سرینواس کو بھی معطل کردیا گیا۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button