تلنگانہ

مسلم شخص نے گنیش پوجا میں لیا حصہ؟۔تلنگانہ کے کھمم کا ویڈیو وائرل

حیدرآباد:ریاست تلنگانہ میں گنیش تہوار جاری ہے۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ ایک مسلم شخص نے گنیش پوجا میں حصہ لیا۔

 

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گنیش مورتی کے پاس لوگ بیٹھے ہیں جن میں ایک شخص بھی شامل جو ٹوپی لگائے ہوئے ہیں۔ دعوی کیا جا رہا ہے کہ اس شخص کا نام شیخ محمد ہے اور اس نے اپنے ارکان خاندان کے ساتھ گنیش پوجا میں حصہ لیا۔

 

یہ ویڈیو ریاست کے ضلع کھمم کا بتایا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button