پاکستانی کرکٹر کی امریکہ کی سڑک پر نماز کی ادائیگی: ویڈیو وائرل
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی امریکہ میں سڑک پر نماز ادا کی۔ کسی نے اس کی ویڈیو گرافی کی اور وہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وہ بوسٹن میں اپنی کار میں جارہے تھے کہ نماز کا وقت ہوگیا جس پر انھوں نے اپنی گاڑی روک دی اور جائے نماز بچھا کر نماز ادا کی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیمکے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی کے پروگرام میں شرکت کے لیے امریکہ کے دورہ پر ہیں جہاں انہوں نے 31 مئی تا 3 جون ایجوکیشن پروگرام میں شرکت کی۔ دونوں قومی کرکٹرز ہارورڈ یونیورسٹی کے ایجوکیشن پروگرام میں شرکت کرنے والے پہلے پروفیشنل کرکٹرز ہیں۔
Pakistani wicket-keeper #MohammadRizwan stops his car to offer namaz on the street in Boston, US. Pak captain Babar Azam and Muhammad Rizwan are in the US to attend Harvard’s executive education program on the Business of Entertainment, Media and Sports. pic.twitter.com/Qd2ODUKZzk
— Sudhir Chaudhary (@sudhirchaudhary) June 6, 2023