تلنگانہ

تلنگانہ:مچھلی کے لوڈ سے لدی گاڑی الٹ گئی۔ سڑک پر پڑی تڑپ رہی تھی مچھلیاں۔ ویڈیو وائرل

حیدرآباد۔ نیشنل ہائی وے پر مچھلی کے لوڈ سے لدی لاری الٹ گئی۔ یہ حادثہ ونپرتی میں کل رات اس وقت پیش آیا جب لاری الٹ گئی جس کے ساتھ ہی مچھلیاں سڑک پر بکھر گئیں اور تڑپ رہی تھیں۔

 

حادثہ کے بعد اس سڑک سے گزرنے والوں کو مشکلات کا سامنا‌کرنا پڑا۔ بعدازاں ان مچھلیوں کو سڑک سے ہٹا دیا گیا۔

 

سڑک سے گزرنے والے بعض افراد نے اس واقع کی منظر کشی کی اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button