تلنگانہ

تلنگانہ میں کل شب معراج کی تعطیل

حیدرآباد: شب معراج کے پیش نظرتلنگانہ حکومت نے 8 فروری کو  تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم نے اپنے اکیڈمک کیلنڈر میں اختیاری تعطیل دی ہے ۔ ابتدا میں بعض ذرائع نے اس طرح کی اطلاع دی تھی کہ حکومت نے شب معراج کی اختیاری تعطیل کو عام تعطیل میں تبدیل کردیا ہے لیکن یہ اطلاع غلط ثابت ہوئی۔ جس کا ادارہ معذرت خواہ ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button