تلنگانہ

وقف بورڈ، میناریٹی فینانس، اردو اکیڈیمی، حج کمیٹی کے چیئرمین برخواست _ تلنگانہ حکومت کے احکامات

حیدرآباد _ تلنگانہ میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد بھی بی آر ایس دور حکومت میں تقرر کردہ 54 مختلف کارپوریشنس کے چیرمین کو آج کانگریس حکومت نے برخواست کردیا ہے ان میں چیرمین وقف بورڈ محمد مسیح اللہ خان، چیرمین حج کمیٹی محمد سلیم، چیرمین اردو اکیڈیمی محمد مجیب الدین، چیرمین میناریٹی فینانس کارپوریشن امتیاز اسحاق اور دیگر شامل ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button