تلنگانہ

کانگریس صدر ملیکارجن کھرگے سے نئے وزراء کی ملاقات

وزراء کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد وزیر داخلہ اتم کمارریڈی، وزیر فینانس سریدھربابو اور وزیر عمارات و شوارع پی سرینواس ریڈی نے حیدرآباد کے ہوٹل تاج کرشنا میں قومی صدر کانگریس ملکارجن کھرگے اور تلنگانہ کانگریس امور کے انچارج مانک راؤ ٹھاکرے سے ملاقات کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر تلنگانہ پی سی سی کے کارگزار صدر محمد اظہر الدین، سیکرٹری محمد امتیاز اور دوسرے موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button