نیشنل
ڈسکاؤنٹ سیل میں دو خواتین کی لڑائی۔ سر کے بال پکڑ کر کی ایک دوسرے کی پٹائی: ویڈیو وائرل
بنگلور: بنگلورو کے ملیشورم علاقے میں میسور سلک ساڑی سینٹر نے بھی حال ہی میں رعایتی قیمتوں پر سالانہ ساڑیوں کی فروخت ہورہی تھی۔خواتین کی کثیر تعداد ساڑیاں خریدنے کے لیے دکان پر پہنچ گئیں۔ اس دوران دو خواتین کو ایک ہی ساڑی پسند آئی وہ دونوں اسے لینے کیلئے بضد تھیں اور ان میں جھگڑا ہوگیادونوں آپس میں لڑ پڑیں۔ ایک خاتون نے دوسری خاتون کے سر کے بال پکڑ کر دوسری خاتون کی پٹائی کردی۔اس منظر کو کسی نے سیل فون میں قید کرلیا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔
Melee during Ksic Mysore silk #saree sale! 35% discount for #AkshayaTritiya. #Bangalore 😅 pic.twitter.com/X9oFtT89ep
— sanjay (@sansub12) April 22, 2023