کیمکل فیکٹری آتشزدگی مرنے والوں کی تعداد12ہوگئی

ریاست مہاراشٹرا تھانے کی ایک کیمکل فیکٹری میں آگ لگنےکی وجہہ سے مرانے والوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ ڈامبی ولی میں واقع پروبیس فیکٹری میں جمعرات کو ریکٹر پھٹ پڑنے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔ اس حادثہ میں فیکٹری کے مالک کا بیٹا اور بہو بھی ہلاک ہوگئے بچاو راحت کاری  کے عملہ نے آج ایک شخص کی لاش کو باہر نکالا۔