انٹر نیشنل

نیپال میں بس کھائی میں گر پڑی _ 16 افراد ہلاک

نیپال میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں تقریباً 16 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ جنوبی نیپال کے بارہ ضلع کے نارائن گڑھ میں پیش آیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس تہوار کے بعد لوگوں کو بارہ ضلع کے پتریا لے جا رہی تھی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق حادثے کے وقت اس میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے۔اور بس بے قابو ہو کر کھائی میں گر پڑی۔ زخمیوں کو ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔مرنے والوں میں 10 مرد اور 6 خواتین شامل ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button