تلنگانہ

مولانا آزاد نے ملک کو تعلیمی نظام کو قائم کرنے میں بہت بڑا اہم اول آدا کیا – وحید احمد ایڈوکیٹ

حیدرآباد 11نومبر ( پریس نوٹ) آج ٹولی چوکی میں مولانا آزاد رحمة اللہ علیہ کی 135 ویں یوم پیدائش الھدا ایجوکیشنل اینڈ شوشیل ویلفر سوسائٹی کی جانب سے منائی گئی ۔جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ریاستی صدر ایڈوکیس فورم فار جسٹس و سابقہ رکن نلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ الحاج مولوی وحید احمد ایڈوکیٹ نے شرکت کی ۔ اس موقعہ پر سید فہیم ، محمد انور، شیخ اظہر ، سید مکرم حسین ، مصطفی محی الدین، مفتی محمد اصف اللہ ، محمد افسر حسین ، طاہر حسین، محمد یسین ، محمد شاہد ، محمد یونس ، محمد جمیل ، محمد خلیل ، محمد رسول ، شیخ شفیع اور دیگر موجود تھے ۔ اس موقعہ پر سید فہیم ، محمد انور، شیخ اظہر ، سید مکرم حسین ، مصطفی محی الدین، مفتی محمد اصف اللہ نے مولانا آزاد کے کاموں کو مترا رف کروایا ۔

 

اس موقعہ وحیداحمد ایڈوکیٹ نے کہا کی مولانا آزاد ایک مفکر القرآن ، آخبار کے مدیر اور مجاہد آزادی میں بہت ہی اہم رول ادا کیا اور بی آر امبیڈکر صاحب کے ساتھ دستور بنانے میں بھی اہم آدا کیا اور ہمیشہ و علحدہ ملک کی مخالفت کی اور ایک بھارت کے حامی تھے اور بھارت کو نہ چھوڑنے کی اپیل کی تھی اور وہ ہندوستان کو کوالٹی ایجوکیشن دیا

 

جو آج ملک میں کارآمد ثابت ہوا ۔ وحیداحمد ایڈوکیت نے ریاستی وزیر اعلیٰ اور ملک کے وزیراعظم سے خواہش کی کے سرکاری سطح پر بڑے پیمانے کے ساتھ تقریب منعقد کرتے ہوئے شرکت کرے اور سرکاری آفس میں بھی اس دن خراج پیش کرنے کے لئے سرکولر جاری کیا جائے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button