تلنگانہ

تلنگانہ میں 19 عہدیداروں کو ڈپٹی کلکٹرس کے طور دی گئی ترقی ، ایک بھی مسلمان نہیں !

حیدرآباد _ 3 جون ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے 19 عہدیداروں کو ڈپٹی کلکٹرس کی حیثیت سے ترقی دی ہے اور اس سلسلے میں احکامات بھی جاری ہوگئے ۔تاہم ان میں ایک بھی مسلم نہیں ہے

 

حکومت نے یوم تاسیس تلنگانہ کی 10 تقریب کے موقع پر ریاست کے مختلف مقامات پر کام کرنے والے 16 تحصیلداروں اور 2  سیکشن افیسرس  اور ایک سی سی ایل اے کے افیسر کو ڈپٹی کلکٹر کے طور پر ترقی دی  ہے۔  محکمہ مال نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے ہیں۔ ڈپٹی کلکٹر کے طور پر ترقی پانے والے تحصیلداروں اور سیکشن افسران نے خوشی کا اظہار کیا۔ حکومت کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

ڈپٹی کلکٹر کے طور پر ترقی پانے والے عہدیداروں کے نام اور ان کا موجودہ عہدہ 

کے مہیشور، تحصیلدار

ایم سوریہ پرکاش، تحصیلدار

مرلی کرشنا، تحصیلدار

کے مادھوی، تحصیلدار

پی ناگراجو، سیکشن آفیسر

الیویلو، تحصیلدار

بی شکنتلا، تحصیلدار

کے ستیہ پال ریڈی، تحصیلدار

پی مادھوی دیوی، سی سی ایل اے آفس

وی سوہاسینی، تحصیلدار

بھوکیا بنسی لال، تحصیلدار

بی جے شری، تحصیلدار

ایم سرینواس راؤ، تحصیلدار

ڈی دیوجا، تحصیلدار

ڈی پریم راج، تحصیلدار

بھاسکر کمار، سیکشن آفیسر

لاونیا، تحصیلدار

ڈی چندرکلا، تحصیلدار

آر وی رادھا بائی، تحصیلدار

متعلقہ خبریں

Back to top button