تلنگانہ

تلنگانہ کے نتائج پر اسدالدین اویسی کا رد عمل۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و پارلیمنٹ حیدرآباد نے تلنگانہ کے نتائج پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تلنگانہ کی عوام نے ایک فیصلہ لیا ہے اور ہم کو ان کے فیصلہ کی عزت کرنی چاہئیے۔ویڈیو دیکھیں

متعلقہ خبریں

Back to top button