تلنگانہ

حیدرآباد کے ساتویں نظام کے پوترے نواب شہامت جاہ بہادر کا سانحہ ارتحال

حیدرآباد کے ساتویں نظام میر عثمان علی خان کے پوتے نواب شہامت جاہ بہادر کا آج انتقال ہوگیا۔ نواب شہامت جاہ ساتویں نظام کے دوسرے بیٹے نواب معظم جاہ بہادر کے بیٹے تھے۔ذرائع کے مطابق نواب شہامت جاہ بہادر کچھ عرصے سے علیل تھے۔ ان کی عمر 70 سال سے زیادہ تھی

نماز جنازہ اور تدفین آج اتوار کو بعد نماز عشاء شام 8.30 تا 9.00 بجے مسجد جودی، کنگ کوٹھی، حیدرآباد میں مقرر ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button