ایجوکیشن

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری امتحانات کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد _ 9 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے ناکام طلباء کو مشورہ دیا کہ وہ انٹر کے نتائج سے پریشان نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ 4 جون سے سپلیمنٹری امتحانات ہوں گے اور طلباء زیادہ سے زیادہ مطالعہ کریں اور اچھے نمبر حاصل کریں۔ انہوں نے کہا کہ والدین بھی طلباء کی حوصلہ افزائی کریں۔ سبیتا اندرا ریڈی نے کہا کہ ایمسٹ میں انٹر کے نشانات کا ویٹیج ہٹا دیا گیا ہے تاکہ انٹر سیکنڈ ایئر میں فیل ہونے والے طلبہ دباؤ محسوس نہ کریں۔

 

وزیر سبیتا اندرا ریڈی نے کہا کہ ری کاونٹنگ اور ری ویلویشن 10 مئی سے شروع ہوگا اور اس کے لیے فیس ادا کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button