انٹر نیشنل

آج سے سج رہا ہے کرکٹ کا کمبھ میلہ

نئی دہلی: شائقین کرکٹ کو جس گھڑی کا بے صبری کے ساتھ انتظار تھا وہ آچکی ہے۔ کرکٹ کے مہا کمبھ میلہ یعنی ورلڈ کپ کا آج سے اغاز ہو رہا ہے۔

 

پہلا میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ہندوستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔

 

اس مرتبہ جو 10 ٹیمیں ورلڈ کپ میں حصہ لے رہی ہیں ان میں سے آٹھ ٹیموں کے کپتان پہلی بار ورلڈ کپ میں کپتانی کرتے ہوئے نظر آئیں گے

 

جبکہ صرف دو ٹیموں کے کپتان ایسے ہیں جو پہلے بھی ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی قیادت کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button