تلنگانہ

حیدرآباد کی‌سڑکوں پر بہت جلد‌دوڑیں گی ڈبل‌ ڈیکر بسیں

حیدرآباد: حیدرآباد کی‌سڑکوں پر بہت جلد 6 الکٹریکل ڈبل ڈیکر بسیں دوڑیں‌گی۔ یہ بسیں خصوصی طور پر شہر کے سیاحتی علاقوں اور تاریخی عمارتوں کی سیر کے لیے رکھی جائیں گی۔ جمعہ کو ایچ ایم ڈی اے کمشنر اروند کمار نے بسوں کے لیے ٹینڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ عہدیداروں نے نوٹیفکیشن میں کہا کہ ٹنڈر داخل کرنے کی آخری تاریخ اس ماہ کی 14 تاریخ ہے۔ واضح‌رہے کہ قبل ازیں حکومت نے شہر دوبارہ ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button