تلنگانہ

شدید سے شدید بارش۔ تلنگانہ کو ریڈ زون قراردیا گیا۔ کئی اضلاع کیلئے ریڈ اورآرینج الرٹ جاری

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے شدید بارش کے پیش نظر تلنگانہ کو ریڈ زون قرار دیا ہے۔ اس کے علاوہ خبردار کیا گیا ہے کہ ریاست میں شدید سے شدید بارش کا امکان ہے۔ نرمل، نظام آباد، جگتیال، سرسلہ، کریمنگر، پیدا پلی، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک اور کاماریڈی اضلاع کیلئےریڈ الرٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

 

 

عادل آباد، آصف آباد، منچریال، جے شنکر بھوپال پلی، ملوگو، کتہ گوڑم، کھمم، نلگنڈہ، سوریاپیٹ، محبوب آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ، جنگاوں، سدیپیٹ، یادادری بھونگیر، رنگاریڈی، میڑچل اضلاع کیلئے آرینج الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button