تلنگانہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی سرکاری قیام گاہ پرگتی بھون کی آہک پاشی _ اپوزیشن جماعتوں اور عوام میں تجسس

حیدرآباد _ 2 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے چیف منسٹر  چندرشیکھرراو کی سرکاری قیامگاہ پرگتی بھون کی آہک پاشی کی جارہی ہے۔چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹیڈ کریشنک اس سلسلہ میں ایکس پر ایک پرگتی بھون کی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں عمارت کی آہک پاشی کی جارہی ہے انہوں نے یی ٹوئیٹ کرتے ہوئے تجسس پیدا کردیا۔انہوں نے حیدرآباد میں واقع پرگتی بھون کی تصویر کو شئیر کرتے ہوئے انگریزی زبان میں کیپشن لکھا کہ یہ کے سی آر ہیں۔ چیف منسٹر کے کیمپ آفس پرگتی بھون کو کے سی آر کی تیسری معیاد کیلئے رنگ کیاجارہا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button