مضامین
- نومبر- 2025 -23 نومبر
بہار کا فیصلہ۔کانگریس کیلئے سخت پیغام۔مسلمانوں کی سیاسی بیداری، شعوری ووٹ اور نمائندگی کی نئی بنیاد
از: عبدالحلیم منصور ؎ ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے بہار کے حالیہ انتخابی نتائج نے ہندوستانی سیاست کے جسم میں ایک تیز جھٹکا چھوڑا ہے۔ایسا جھٹکا جس نے نہ صرف سیاسی جماعتوں کی روایتی سوچ کو…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
خودپسندی، مال کی محبت اور حسد قوم یہود کے عادات شنیعہ
از :۔ پروفیسر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) طبعی دناء ت اور خست کے سبب یہود بے بہبود آسمانی مذہب اور حضرت ابراہیم ؑ کو ابو الانبیاء ماننے کے باوجود شناعتوں اور شرارتوں کا شکار رہی۔ اپنی…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
خبر پہ شوشہ“چور، پولیس”
کے این واصف، ریاض چور، پولیس یہ دو الگ کردار ہیں۔ لیکن ان کا ساتھ دائمی ہے۔ مگر پچھلے ہفتہ تلنگانہ کے ضلع ٹیکمال پولیس اسٹیشن میں چور اور پولیس ایک کردار میں سمٹ آئے۔ اردو لیکس میں شائع خبر کے مطابق ٹیکمال ضلع کا ایک پولیس سب…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
بہار اسمبلی نتائج: کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
تحریر:سید سرفراز احمد آخر کار چانکیہ نتیش کمار نے بطور وزیر اعلیٰ کا دسویں مرتبہ حلف لے لیا ہے۔ ویسے نتیش کمار کی سیاسی قسمت کہیئے یا ان کی اپنی چانکیہ گری کہیئے کبھی ان کے سیاسی ستارے گردش میں نہیں رہے۔اس بات کو اس طرح بھی سمجھا جاسکتا…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
خبر پہ شوشہ“خلوت کے نظارے جلوے میں”
کے ایم واصف اردو لیکس پر ایک خبر و تصویر شائع ہوئی جو بہت وائرل بھی ہوئی۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عشق کی بدہضمی کا شکار ایک لڑکا، لڑکی چلتے آٹو میں حیدرآباد کی ایک مصروف ترین سڑک پر آٹو رکشا کے ڈرائیور سیٹ پر یکجا بیٹھے رومانس…
مزید پڑھیں » - 15 نومبر
ٹیپو سلطان شہیدؒ۔ تاریخ کا روشن چراغ اور سیاست کے بدلتے رنگ
از : عبدالحلیم منصور ؎ تو رہ نوردِ شوق ہے، منزل نہ کر قبول لیلیٰ بھی ہو نصیب تو محمل نہ کر قبول ٹیپو سلطان شہیدؒ کا نام ہندوستان کی تاریخ میں صرف ایک حکمران کے طور پر نہیں آتا بلکہ بہادری، عزتِ نفس، عدل و انصاف اور آزادی…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
وقار نسائیت محترمہ پروفیسر ڈاکٹر آمنہ تحسین کو کارنامہ حیات ایوارڈ مبارک
از ڈاکٹر تبریز حسین تاج۔حیدرآباد تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کی جانب سے آج یعنی مورخہ 11 نومبر 2025 بہ ضمن قومی یوم تعلیم بہ موقع یوم ولادت بھارت رتن مولابا ابوالکلام آزاد ،تقریب میں سال 2024 کے لئے تحقیق و تنقید کے زمرے میں محترمہ پروفیسر ڈاکٹر آمنہ تحسین کو…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
خبر پہ شوشہ “ٹیچر نے بچون سے پاؤں دبوائے”
کے این واصف، ریاض ایک خبر وائرل ہوئی کہ آندھراپردیش کے ملیاپٹی منڈل کے گریجن آشرم اسکول کی ٹیچر کرسی پر نیم دراز ہوکر شوشیل میڈیا کا لطف لیتے ہوئے طالبات سے اپنے پاؤں دبوائے۔ ویڈیو وائرل ہوئی تو محکمہ تعلیمات نے ٹیچر کو فوری طور پر وجہ…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
خبر پہ شوشہ “آواز پر فدا”
کے این واصف، ریاض کہتے ہیں صورت شکل، قد و خال، چہرے مہرے اور ناز و ادا پر فدا ہونا شاید مرد کی فطرت میں داخل ہے۔ مشتاق احمد یوسفی نے اس خیال کو یوں بیان “عورتیں دوسری عورتوں کی شکایت کرتے نہین تھکتین۔ جبکہ مرد دوسری عورتوں کی تعریف…
مزید پڑھیں » - 2 نومبر
کرناٹک میں قیادت کی خاموش جنگ
از: عبدالحلیم منصور ؎ یہ جو کہتے ہیں ہوا بدلے گی، اُن سے کہہ دو تخت بدلنے سے تقدیر نہیں بدلا کرتی کرناٹک کی سیاست اس وقت ایک عجیب بے قراری میں مبتلا ہے۔ اقتدار کی گلیوں میں ایک نیا لفظ گردش کر رہا ہے — ’’نومبر کا انقلاب‘‘۔…
مزید پڑھیں »