مضامین
- دسمبر- 2025 -18 دسمبر
اسلام میں قتل کی سنگینی کو سمجھنا اور سمجھانا وقت کی اہم ضرورت
از :۔ پروفیسر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) اسلام میں قتل کی سنگینی کو سمجھنا اور سمجھانا وقت کی اہم ضرورت اسلامی تعلیمات کا پورا زور انسان کی اپنی باطنی اصلاح پر ہے جبکہ ہماری توجہات…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
جو تماشہ کرنے آیا تھا خود ہی تماشا ہوگیا وندے ماترم سے ایس آئی آر تک: حکمران جماعت ہوش باختہ
تحریر:سید سرفراز احمد بقول وزیر اعظم نریندر مودی "پارلیمنٹ اجلاس میں ڈرامہ نہ کیجئے بلکہ ڈیلیوری کیجئے۔اور موسم کا مزہ لیجئے۔” ظاہر ہے وزیر اعظم نے یہ جملے حزب اختلاف کے لیئے لکھ کر لایا ہوگا۔اس سے ایک بات تو ظاہر ہورہی ہے کہ وزیر اعظم کو پہلے سے…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
خبر پہ شوشہ “خدا خیر کرے”
کے این واصف۔ ریاض تلنگانہ گرام پنچایت الیکشن کے سلسلہ میں ایک دلچسپ خبر سامنے آئی۔ نیوز پورٹل اردو لیکس میں شائع خبر کے مطابق ضلع سدی پیٹ میں سرپنچ کے انتخابات میں نرسمہا ریڈی نامی ایک شخص جن کی دو بیویوں ہیں نے سرپنچ کے الیکشن میں نامزدگیاں داخل…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
خبر پہ شوشہ “جعلی صحافی”
کے این واصف، ریاض زندگی کے ہر شعبہ میں دھوکہ یا جعلی شناخت کے ذریعہ ٹھگنا وغیرہ اب عام ہو گیاہے۔ تو بھلا شعبہ صحافت کیون کر پیچھے رہتا۔ ایک تازہ خبر کے مطابق حیدرآباد کے ایک اسٹار ہوٹل میں منعقد پروگرام جہاں ریاست کے گورنر مدعو تھے میں…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
شیرِ میسور کی سرزمین پر بڑھتی ہوئی نفرت۔سری رنگا پٹن کی مسجد ِاَعلٰی، کرناٹک کی نئی سیاست، اور ریاستی حکومت کی آزمائش
از: عبدالحلیم منصور ؎ لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں کرناٹک میں فرقہ وارانہ فضا ایک بار پھر تشویشناک موڑ پر کھڑی ہے۔ سرزمینِ میسور—سلطنتِ خداداد کے سری رنگا پٹن—میں حضرت ٹیپو سلطان شہیدؒ کے عہد کی تاریخی مسجدِ اعلٰی،…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
خبر پہ شوشہ “کہیں دیپ جلے کہیں دل”
کے این واصف، ریاض اترپردیش کے شہر بارہ بنکی سے خبر آئی جس کی سرخی یوں تھی “پھیرے مکمل، بینڈ باجا بجا، دولہا اور دلہن نے ڈانس بھی کیا۔ لیکن رخصتی سے قبل اچانک دلہن غائب ہوگئی”۔ تفصیلات کے مطابق تلاش بسیار کے باوجود دلہن نہ ملی، آخر کار…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2025 -29 نومبر
اقتدار کے ایوانوں میں لرزش۔کانگریس کی داخلی جنگ اور کرناٹک کا بے چین سیاسی منظرنامہ
از : عبدالحلیم منصور ؎ سیاست کے بازار میں سب چہرے پہچانے جاتے ہیں کچھ وعدے بھول جاتے ہیں، کچھ خواب بکھر جاتے ہیں کرناٹک میں کانگریس حکومت اس وقت ایک ایسے سیاسی بحران سے گزر رہی ہے جس نے اقتدار کی بنیادوں سے لے کر سماجی توازن تک ہر…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
قول عمل کا تضاد، انسان کی بدترین صفت اور شخصیت کا کمزور پہلو
از :۔ پروفیسر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D ( دل، زبان اور عمل کی ہم آہنگی مومن صادق کی پہچان جبکہ قول و عمل میں عدم مطابقت انسان کی بدترین صفت، شخصیت کا کمزور پہلو، منافقین کاعمل…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
مولانا ارشد مدنی تیری جرأت کو سلام!
از قلم: محمد فرقان (ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند) 8495087865, mdfurqan7865@gmail.com اس مردِ مجاہد کی جر۱ئت و بے باکی کو سلام جس نے باطل کے ایوانوں میں لرزہ طاری کردیا، اور جس نے اس وقت حق کی صدا بلند کی جب بہت سے لوگ مصلحتوں کی دبیز چادر اوڑھ کر…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
بہار کا فیصلہ۔کانگریس کیلئے سخت پیغام۔مسلمانوں کی سیاسی بیداری، شعوری ووٹ اور نمائندگی کی نئی بنیاد
از: عبدالحلیم منصور ؎ ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہوں گے کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے بہار کے حالیہ انتخابی نتائج نے ہندوستانی سیاست کے جسم میں ایک تیز جھٹکا چھوڑا ہے۔ایسا جھٹکا جس نے نہ صرف سیاسی جماعتوں کی روایتی سوچ کو…
مزید پڑھیں »