بزنس

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

حیدرآباد۔ شہر کی مارکیٹ میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ 24 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت 220 روپے کم ہو کر

 

1,30,360 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح 22 کیرٹ سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی کم ہوکر 1,19,500 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی کمی آئی، ایک کلو چاندی کی قیمت

 

1,000 روپے گھٹ کر 2,00,000 روپے پر برقرار ہے۔ تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے اہم شہروں میں بھی تقریباً یہی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button