بزنس
- مارچ- 2023 -6 مارچ
پرانی پنشن اسکیم مستقبل میں ملک پر بھاری مالی بوجھ ڈالے گی : سابق گورنر آر بی آئی رگھورام راجن
RBI کے سابق گورنر رگھورام راجن نے چند ریاستوں کی طرف سے پرانے پنشن سسٹم کو دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انھوں ریاستوں کو تجویز دی ہے کہ وہ پرانے پنشن اسکیم کے بجائے نئی پنشن اسکیم جاری رکھیں ۔ راجن نے رائے دی…
مزید پڑھیں » - فروری- 2023 -8 فروری
آر بی آئی پھردیا جھٹکہ۔ ریپو ریٹ میں اضافہ۔ لون کی اقساط ہوں گی مہنگی
نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا نے مالی سال 2022-23 کی آخری کریڈٹ پالیسی کے فیصلوں کا آج اعلان کیا ہے۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نےایم پی سی میٹنگ کے نتائج کے بارے میں جانکاری دی ہے اور اس میں ریپو ریٹ کا اعلان کیا ہے۔آر…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
امول دودھ کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ
حیدرآباد _ 3 جنوری ( اردولیکس) ملک کی سب سے بڑی ڈیری کمپنی امول نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ گجرات ڈیری نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعہ سے امول دودھ میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کرے گی۔ تازہ ترین اضافے کے ساتھ امول گولڈ دودھ فی لیٹر66…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2023 -27 جنوری
ایئرٹیل نے دو نئے پری پیڈ پلان کا کیا اعلان
دہلی _ 27 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) ٹیلی کام کمپنی بھارتی ایئرٹیل اپنے صارفین کے لیے دو نئے پری پیڈ پلان متعارف کیا ہے ۔ ایئرٹیل ذرائع نے بتایا کہ یہ پلان لامحدود کالز اور بھاری ڈیٹا استعمال کرنے والوں کے لیے موزوں ہیں۔ ہر ماہ 60GB ڈیٹا کی پیشکش…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
سونے اور چاندی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں _ جانئے کس شہر میں کیا ہے قیمت
حیدرآباد _ 27 جنوری ( اردولیکس) سونے اور چاندی کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سال کے آخر تک فی تولہ سونے کی قیمت 60 ہزار روپے تک پہنچ سکتی ہے، سونے کی قیمت پہلے ہی 58 ہزار روپے تک پہنچ چکی…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
سونے کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ _ دو مہینے کے اندر 4300 روپے سے زائد کا اضافہ
حیدرآباد _ 24 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) شادیوں کے سیزن ، امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی شرح مبادلہ میں گراوٹ، ڈالر انڈیکس، امریکی بانڈز کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے سونے کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں 10…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
جاریہ ماہ کے آخری ہفتے میں بینک 5 دن بند رہیں گے
حیدرآباد _ 20 جنوری ( اردولیکس) جاریہ مہینے جنوری کے آخر میں 5 دن بینک بند رہیں گے۔ بینک یونین کی ہڑتال اور لگاتار تعطیلات کی وجہ سے بینکنگ خدمات مفلوج رہیں گی۔ 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر بینک کی چھٹی ہوتی ہے۔ 28 کو چوتھا ہفتہ…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
اب پے ٹی ایم سے برقی فون،گیس، میونسپل ٹیکس اور دیگر بلز کی بھی ادائیگی کی سہولت
حیدرآباد _ 17 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) آر بی آئی نے مشہور فن ٹیک کمپنی Paytm Payments Bank کو مزید سہولیات فراہم کرنے کی اجازت دی ہے۔ RBI نے Paytm کو بھارت بل ادائیگی آپریٹنگ یونٹ (BBPOU) کے طور پر کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ بھارت بل پیمنٹ…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
کریم نگر اور ورنگل میں بھی جیو 5 جی سروس کا آغاز
حیدرآباد _ 12 جنوری ( اردولیکس) جیو تلنگانہ کے سی ای او کے سی ریڈی نے کہا کہ کریم نگر اور ورنگل میں بھی 5جی سروس شروع کردی گئی ہے ۔ Jio، جو پہلے ہی حیدرآباد میں 5G خدمات پیش کر رہا ہے، نے اب ورنگل اور کریم نگر میں…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
سونے کی قیمت میں دو دن کے اندر 700 روپے سے زائد کا اضافہ
حیدرآباد _ 9 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) سونے کی قیمت میں بلین مارکیٹ میں بے تحاشہ اضافہ دیکھا گیا ۔ پیر کو بلین مارکیٹ میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 733 روپے اضافے کے ساتھ 56,380 روپے ہوگئی۔ دو روز قبل دس گرام (24 کیرٹ) سونے کی قیمت 55,647 روپے…
مزید پڑھیں »