بزنس
سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

سونے کی قیمتوں میں منگل کے روز بردست اضافہ دیکھا گیا۔بلین مارکیٹ میں 22 کیرٹ سونے کی 10 گرام قیمت میں 1050 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 90,200 روپے ہو گئی
۔ 24 کیرٹ سونے کی 10 گرام قیمت میں 1140 روپے اضافہ درج کیا گیا اور اب یہ 98,400 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ایک کلو چاندی کی قیمت 1,17,700 روپے برقرار ہے۔