تلنگانہ

تلنگانہ میں لوک سبھا انتخابات کی کل پیر کو ہوگی پولنگ _ 17 حلقوں میں 625 امیدوار

حیدرآباد _ تلنگانہ کے  17 لوک سبھا حلقوں میں پیر 13 مئی کو صبح 7 بجے سے پولنگ کا آغاز ہوگا۔ پولنگ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ریاست بھر میں 35365 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں ریاست بھر میں 3 کروڑ 31 لاکھ ووٹرس ہیں

17 لوک سبھا حلقوں میں 625 امیدوار مقابلہ کررہے ہیں جن میں کانگریس ، بی جے پی، بی آر ایس اور مجلس کے امیدوار بیرسٹر اسد الدین اویسی حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے شامل ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button