نیشنل
- جولائی- 2025 -9 جولائی
گجرات پل ٹوٹنے کا واقعہ مرنے والوں کی تعداد 9 تک پہنچ گئی
نئی دہلی: گجرات کے وڈودرا ضلع میں آج صبح ایک خستہ حال پل کے گرنے سے ایک بڑا حادثہ پیش آیا جس میں کم از کم 9 افراد کی موت ہو گئی اور 6 کو بچا لیا گیا۔ مہیساگر ندی پر واقع گمبھیرا پل جو اسٹیٹ ہائی وے کے کنارے…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
اترپردیش کے صبیح خان ایپل کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر
حیدرآباد _ 9 جولائی ( اردو لیکس ڈیسک) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بھارتی نژاد صبیح خان کو چیف آپریٹنگ آفیسر (COO) کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ کمپنی نے بدھ کے روز اس بات کا اعلان کیا۔ صبیح خان رواں ماہ کے آخر تک جیف ولیمز کی جگہ…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
پٹنہ دہلی انڈیگو طیارہ حادثہ کا شکار ہونے سے محفوظ 169 مسافرین تھے سوار
نئی دہلی ۔ انڈیگو کا طیارہ آج صبح ایک بڑے حادثے کا شکار ہونے سے محفوظ رہ گیا۔ انڈیگو کی ایک پرواز جو آج صبح 8:42 بجے پٹنہ سے دہلی کے لیے روانہ ہوئی تھی، ٹیک آف کے فوراً بعد ایک پرندہ پرواز سے ٹکرا گیا۔ جس کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
گجرات میں پل گرنے سے تین ہلاکتیں، کئی گاڑیاں بھی ندی میں گر پڑیں
گجرات کے وڈودرا شہر کے قریب چہارشنبہ کی صبح ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جب مہی ساگر ندی پر واقع گمبھیر پل کا ایک حصہ اچانک منہدم ہوگیا۔ حادثے کے وقت پل پر دو ٹرک، دو وین اور دیگر کئی گاڑیاں موجود تھیں جو ندی میں جا گریں۔ اس افسوسناک…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
بی جے پی سینئر لیڈر کے قتل واقعہ میں ملوث اصل ملزم انکاونٹر میں ہلاک
نئی دہلی: ریاست بہار میں بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ممتاز تاجر گوپال کھیمکا کے قتل کے معاملے میں ایک اہم موڑ آیا ہے۔ اس ہائی پروفائل قتل کیس کے مرکزی ملزم وکاس عرف راجا کو پولیس نے ایک انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
یوم عاشورہ کے موقع پر نریندر مودی کا پیغام
نئی دہلی ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ کے ذریعہ دی گئی قربانیاں حق و انصاف کے تئیں ان کے عزم کو اجاگر کرتی ہیں۔ مودی نے مزید کہا کہ وہ لوگوں کو مشکلات میں بھی حق پر قائم رہنے کی ترغیب فراہم کرتے…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
ہماچل پردیش میں بارش کی تباہی 75 ہلاک
نئی دہلی ۔ ریاست ہماچل پردیش میں سیلاب نے تباہی مچائی ہے۔ منڈی ضلع میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 75 تک پہنچ گئی۔ ریاست کی اہم شاہراؤں پر مٹی کے تودے کھسک کر گر پڑے، سیلاب کی تباہی کی وجہ سے صورتحال انتہائی…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
20 سال بعد – اُدھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے کی ملاقات
ممبئی: تقریباً 20 سال بعد دونوں بھائی اُدھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے پہلی بار ایک ہی اسٹیج پر نظر آئے۔اور ایک دوسرے سے ملاقات کی ۔مہاراشٹرا میں "تین زبانوں کی پالیسی” کو منسوخ کرنے کے ریاستی کابینہ کے فیصلے کو اپوزیشن کی کامیابی قرار دیتے ہوئے ممبئی میں ’وائس آف…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
بہار میں بی جے پی لیڈر گوپال کھیمکا کو گولی مار دی گئی
بہار کے مشہور تاجر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر گوپال کھیمکا کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ ریاستی دارالحکومت پٹنہ میں پیش آیا، جہاں ان کے گھر کے قریب واقع ایک ہوٹل کے سامنے نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کر…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
انگلینڈ کے خلاف محمد سراج کا بہترین مظاہرہ – سچن تنڈولکر ؛ سی وی انند اور دوسروں کی مبارکباد
انگلینڈ کے خلاف جاری دوسرے ٹسٹ میچ میں ٹیم انڈیا کے اسٹار بولر محمد سراج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک، دو نہیں بلکہ چھ وکٹیں حاصل کیں۔ جس پر محمد سراج کو مختلف شخصیات نے مبارکباد پیش کی ۔جن میں قابل ذکر سچن تنڈولکر ؛ ہرشا…
مزید پڑھیں »