تلنگانہ

تلنگانہ میں اسٹاف نرسوں کے تقرر کیلئے اعلامیہ جاری

حیدرآباد: تلنگانہ میں اسٹاف نرسوں کے تقررات کیلئے نوٹفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔ جملہ 5,204 اسٹاف نرسوں کا تقررکیا جائے گا۔ اہل امیدواروں سے 25 جنوری تا 15 فروری آن لائن درخواستیں داخل کرنے کی خواہش کی گئی ہے۔ ڈی ایم ای، ڈی ایچ کے تحت 3823 جائیدادوں کے علاوہ دیگراداروں کیلئے نرسوں کے تقررات کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button