جنرل نیوز

ڈاکٹر نسیم سلطانہ آل انڈیا علماء بورڈ تلنگانہ ایجوکیشن وِنگ کی صدر مقرر

حیدرآباد ۔‌آل انڈیا علماء بورڈ کے قومی صدر مولانا نوشاد احمد صدیقی صاحب نے حیدرآباد کی معروف سماجی و تعلیمی شخصیت، ڈاکٹر نسیم سلطانہ صاحبہ کو بورڈ کے تلنگانہ ایجوکیشن وِنگ کی صدر کے طور پر تقرر کیا ہے۔

 

 

ڈاکٹر نسیم سلطانہ نے اردو زبان کے فروغ کے لیے نہ صرف حیدرآباد بلکہ تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں بے مثال خدمات انجام دی ہیں۔وہ اردو کی بقا اور ترقی کے لیے کئی تعلیمی و سماجی پروگرام منظم کر چکی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button