تلنگانہ

تلنگانہ میں 27 اور28 اگست کو زبردست بارش

حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مطابق اس مہینے کی 29 تاریخ تک ریاست میں کئی مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ 27 اور28 اگست کو کئی اضلاع میں شدید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس مہینے کی 29 تاریخ تک بارش کا امکان ہے۔ حیدرآباد کے موسمیاتی مرکز نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وقار آباد ضلع میں کئی مقامات پر موسلادھار بارش ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button