ایجوکیشن

کل جمعہ کو تلنگانہ میں دسویں جماعت کے سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج

تلنگانہ میں 10ویں جماعت کے سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج 07 جولائی  بروز جمعہکو جاری کیے جائیں گے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ نتائج دوپہر 3 بجے جاری کیے جائیں گے۔bse.telangana.gov.in ویب سائٹ پر نتائج

دستیاب ہو جائے گا. گزشتہ ماہ 14 سے  22 جون تک دسویں جماعت کے امتحانات ہوئے تھے  جس میں 71 ہزار 738 طلباء نے امتحانات تحریر کیے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button