تلنگانہ

چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ریاستی سکریٹریٹ کی عمارت کے تعمیری کاموں کا معائنہ کیا _ تصویری جھلکیاں

چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ریاستی سیکریٹریٹ کی عمارت کے تعمیری کاموں کا معائنہ کیا۔ اور عہدیداروں کو مختلف مشورے دئے ۔ اس موقع پر وزیر عمارات وشوراع پرشانت ریڈی اور دوسرے موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button