جنرل نیوز

بی آر ایس پارٹی کسانوں کے ساتھ

شیخ پرویز کی رپورٹ 

خانہ پور ۔بی آر ایس پارٹی خانہ پور حلقہ کے انچارج جانسن نائک کی ہدایت پر بی آر ایس پارٹی ٹاؤن صدر گوریکر راجو اور بی آر ایس پارٹی لیڈر چندر ہاس آج یوریا کے مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے

 

خانہ پور میں پی اے سی ایس کے سی ای او کے ساتھ ملاقات کیے۔عہدیداروں نے کہا کہ اب تک 89.55 ایم ٹی ایس یوریا تقسیم کیا جا چکا ہے اور مزید 20 ایم ٹی ایس پیر کو آئے گا۔بی آر ایس پارٹی کے قائدین نے کہا کہ کسانوں کی جانب سے لڑنے کے

 

لئے تیار ہے تاکہ کسانوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور یوریا کی کمی نہ ہو۔

متعلقہ خبریں

Back to top button